بجلی کے بل سے نجات! مفت سولر پینل اسکیم کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ
مفت سولر پینل اسکیم بجلی کے بڑھتے ہوئے بھاری بھرکم بل اب ہر پاکستانی گھرانے کے لیے ایک خاموش عذاب بن چکے ہیں، کیونکہ مہینے کے آخر میں بل آتے ہی تنخواہ یا آمدنی کا بڑا حصہ اسے چکانے میں ہی نکل جاتا ہے، مگر ایسے میں حکومت کی طرف سے مفت سولر پینل اسکیم … Read more